مکتبۂ شاملہ کے تعارف بارے میں لکھ چکا ہوں کہ مکتبۂ شاملہ کیا ہے۔ اس کے نسخۂ مفرغہ (App-only) کے بارے میں بھی بات ہوچکی ہے، اور نسخۂ وقفیہ پر بھی پوسٹ آچکی ہے۔
عموماً سادہ شاملہ 15 جی بی کا ہوتا ہے جس میں 6000 کے لگ بھگ کتابیں ہوتی ہیں جو ٹیکسٹ شکل میں ہوتی ہیں۔ مدینہ منوّرہ کے کچھ ساتھیوں نے اس کا نسخۂ وقفیہ ترتیب دیا، جس کا سائز تقریباً 72 جی بی تھا۔ ابھی تحقیق سے معلوم ہوا کہ نسخۂ وقفیہ کا 100 جی بی والا ورژن بھی آچکا ہے۔ جس میں نئی کتابیں شامل کی گئی ہیں، اور کئی بگز کو بھی دور کیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سائز 76 جی بی ہے، اور جب آپ ایکسٹریکٹ کرلیں گے تو تقریباً 100 جی بی کا ڈیٹا نکلے گا۔ رمضان المبارک کی مبارک ساعات میں کی گئی دعاؤں میں یاد رکھیے۔
ٹورینٹ فائل لنک۔
عموماً سادہ شاملہ 15 جی بی کا ہوتا ہے جس میں 6000 کے لگ بھگ کتابیں ہوتی ہیں جو ٹیکسٹ شکل میں ہوتی ہیں۔ مدینہ منوّرہ کے کچھ ساتھیوں نے اس کا نسخۂ وقفیہ ترتیب دیا، جس کا سائز تقریباً 72 جی بی تھا۔ ابھی تحقیق سے معلوم ہوا کہ نسخۂ وقفیہ کا 100 جی بی والا ورژن بھی آچکا ہے۔ جس میں نئی کتابیں شامل کی گئی ہیں، اور کئی بگز کو بھی دور کیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سائز 76 جی بی ہے، اور جب آپ ایکسٹریکٹ کرلیں گے تو تقریباً 100 جی بی کا ڈیٹا نکلے گا۔ رمضان المبارک کی مبارک ساعات میں کی گئی دعاؤں میں یاد رکھیے۔
نوٹ: نسخۂ وقفیہ کے کچھ لنکس کام نہیں کررہے، اب چونکہ نیا ورژن آگیا ہے، اس لیے ممکن ہے ان کو اپڈیٹ نہ کیا جائے۔ اس لیے آپ یہی 100 والا نسخہ ڈاؤنلوڈ کریں.
01 | 02 | 03 | 04 |
05 | 06 | 07 | 08 |
09 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 |
21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | 32 |
33 | 34 | 35 | 36 |
37 | 38 | 39 | 40 |
41 | 42 | 43 | 44 |
45 | 46 | 47 | 48 |
49 | 50 | 51 | 52 |
53 | 54 | 55 | 56 |
57 | 58 | 59 | 60 |
61 | 62 | 63 | 64 |
65 | 66 | 67 | 68 |
69 | 70 | 71 | 72 |
73 | 74 | 75 | 76 |
77 | 78 | 79 | 80 |
81 |
طریقہ نمبر 2:
بذریعہ ٹورینٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ٹورینٹ فائل لنک۔
عطا بھایئ بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
جواب دیںحذف کریںاشتیاق مصعب
السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںعطا بھایئ میں نے 100 جی بی والا شاملہ ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے اور وہ صحیح چل بھی رہا ہے لیکن pdf کی ونڈو نہیں کھل رہی ہے۔
برائے مہربانی مدد کریں
شکریہ
اشتیاق مصعب
وعلیکم السلام
حذف کریںبہت بہتر، آپ کون سا پی ڈی ایف سوفٹویئر استعمال کررہے ہیں۔
ایڈوبی ریڈر کررہے ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
میں ایڈوب ریڈر الیون استعمال کر رہا ہوں ۔ لیکن سوفٹ وئیر کی سائیڈ میں جو ونڈو ہے اس میں کتاب نہیں کھلتی بلکہ الگ ونڈو میں کھلتی ہے جب میں پی ڈی ایف کا لال بٹن دباتا ہوں اور میں ونڈو 10 استعمال کر رہا ہوں
جواب دیںحذف کریںاشتیاق مصعب
کیا آپ اسکرین شاٹ دے سکتے ہیں، میرے پاس تو ونڈوز سیون ہے، ونڈوز 10 میں نہیں دیکھ سکتا، کیونکہ پھر اس میں کام میں حرج ہوتا ہے۔ آپ سکرین شاٹ شیئر کریں پھر دیکھتے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںI am attaching the screen shot of the maktaba shamila.
حذف کریںplease click the link
یہ مجھے سوفٹویئر کا بگ معلوم ہوتا ہے۔ کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ شاملہ کی ویب سائٹ سے نسخہ مفرغہ اٹھاکر اس کو انسٹال کریں اور اس میں کوئی کتاب لے کر اس میں دیکھیں۔ اگر اس میں ایسا ہورہا ہے پھر شاید آپ کی ونڈوز کا ایشو ہو، اگر اس میں صحیح دِکھتا ہو تو پھر اس ایپ کا ایشو ہوگا۔
حذف کریںاس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ جس کتاب کا پی ڈی ایف کھولنا چاہ رہے ہیں، اس کا پی ڈی ایف ہی موجود نہ ہو۔ کچھ صورتوں میں ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی کتاب کا پی ڈی ایف موجود نہ ہو۔
حذف کریںAdobe 9_1 استعمال کر کے چیک کریں.
جواب دیںحذف کریں2_ نسخہ مفرغة کی سیٹ اپ فائل اپنے نسخہ کی فائل سے ری پلیس کر کے دوبارہ انسٹالیشن کر کے چیک کریں.
السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںbhi ya all books 100 gb wali ya urdu ma han ya Arabic ma han .....
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ۔
حذف کریںمحترم یہ عربی کتابیں ہیں تمام۔
محترم دوستو! یہ شاملہ کونسے سیٹپ سے انسٹال ہوتا ہے، میں نے تین حصے ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھا، لیکن winzip, winrar اور کوئی دوسرا بھی قبول نہیں کرتا، میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کو کمپیوٹر میں رن کرنے کی کیا صورت ہے، جو بھی میری فرمائے اللہ کو دنیا آخرت میں خوش رکھیں، آمین
جواب دیںحذف کریںدو تین حصے نہیں، بلکہ سارے حصے ڈاؤنلوڈ کرنے پڑتے ہیں، پھر کھلے گا۔
حذف کریںجناب مزکورہ مکتبہ کو کیسے ڈانلوڈ کرنا ہے
جواب دیںحذف کریں