نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مائکروسافٹ ورڈ کے اندر سیکشن داخل کرنا

اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ مائکروسافٹ ورڈ کے اندر سیکشنز کیا ہوتے ہیں۔ ورڈ کے اندر خالی صفحہ جس کے اندر ہیڈر وغیرہ نہ ہو، کیسے ڈالتے ہیں۔ ایک ڈاکومنٹ کے اندر مختلف ابواب کیسے بناتے ہیں جن میں سے ہر باب کا نام صفحے پر درج ہو۔ ان تمام باتوں کو جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔