پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا - ویڈیو نمبر 7 : آرپالس پی ڈی ایف ریڈیوسر کی مدد سے پی ڈی ایف کو مزید چھوٹا کرنا
اب تک پی ڈی ایف کی صفائی وغیرہ مکمل ہوگئی ہے، آگے ہم اسے ایک سوفٹویئر سے گذاریں گے جس سے اس کے سائز میں خاطرخواہ فرق آئے گا۔ یہ سوفٹویئر Orpalis PDF Reducer ہے۔ یہ سوفٹویئر نا قابل یقین حد تک پی ڈی ایف کا سائز کم کردیتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ مزید تفصیل ویڈیو میں:
ویڈیو نمبر 6
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔