آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

سوموار, اگست 08, 2016

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا - ویڈیو نمبر 8 : امیجز کو پروسس کرنے اور واپس پی ڈی ایف میں جوڑنے کے بعد نتیجہ

آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گے کہ امیجز کو پروسس کرنے اور آرپالس ریڈیوسر سے گذارنے کا کیا فائدہ ہوا۔ مزید تفصیل ویڈیو میں۔



ویڈیو نمبر 9اختتام


ویڈیو نمبر 7
پروسس کردہ فائل کو آرپالس پی ڈی ایف ریڈیوسر میں گذارنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔