مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب کی فارمیٹنگ مکمل کورس، ان شاء اللہ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جارہا ہے۔
یہ کورس اب تک مفت دستیاب نہیں تھا، لیکن اب ان شاء مکمل طور پر مفت دستیاب ہوگا، اور جلد ہی آپ کی دسترس میں ہوگا۔
خود بھی دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ اور چینل ضرور سبسکرائب کرلیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔