اردو کتابوں کی کمپوزنگ اور فارمیٹنگ کے دوران بعض اوقات ہمیں حواشی/فٹ نوٹس سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں مائکروسافٹ ورڈ کا کوئی بھی ورژن استعمال کرتے ہوئے ہم فٹ نوٹ کیسے داخل کرتے ہیں۔ یہ بھی جانیے کہ حاشیہ سے متعلق دیگر ضروری معلومات کیا ہیں۔
اگر آپ کو اس حوالے سے کوئی معلومات درکار ہوں تو ضرور کمنٹس میں درج کریں۔
اگر آپ کو اس حوالے سے کوئی معلومات درکار ہوں تو ضرور کمنٹس میں درج کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله كرے آپ خیریت سے ہوں گے میں نے ایکا عربی کتاب کا اردو ترجمہ کیا ہے لیکن حاشیہ کی سطر ایک جانب اور نمبر دوسری جانب کیا حل ہے ؟
جواب دیںحذف کریںوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب دیںحذف کریںمحترم آپ کے ڈاکیومنٹ کا ڈائریکشن/لکھائی کی سمت درست نہیں۔
ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ کرنے سے یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
جزاكم الله خير
جواب دیںحذف کریں