ہمارے ایک دوست اسعد سعد کی فرمائش پر یہ پوسٹ پیش کررہا ہوں، انہوں نے فرمائش کی تھی کہ انہیں خطاطی اور سرخیوں میں استعمال ہونے والے یہ پھول بوٹے چاہئیں۔ اب میرے پاس وہ ساری چیزیں تو موجود نہیں تو اخباری ڈیزائنرز استعمال کرتے ہیں۔ البتہ میں نے کسی زمانے میں یہ چیزیں اپنے استعمال کے لیے جمع کی تھیں جو آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔
یہ ایک زپ فائل ہے جس میں کوریل ڈرا اور السٹریٹر کی فائلیں موجود ہیں۔ کوریل ڈرا کے لیے آپ کو ورژن 14+ چاہیے ہوگا۔ اور السٹریٹر سی ایس یا اوپر کے ورژنز میں آپ استعمال کرسکیں گے۔

یہ ایک زپ فائل ہے جس میں کوریل ڈرا اور السٹریٹر کی فائلیں موجود ہیں۔ کوریل ڈرا کے لیے آپ کو ورژن 14+ چاہیے ہوگا۔ اور السٹریٹر سی ایس یا اوپر کے ورژنز میں آپ استعمال کرسکیں گے۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا
جواب دیںحذف کریںوایاکم
جواب دیںحذف کریں:)