آج خطیب صاحب کا موضوع ایکسر سائز تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک صحت مند کھیل نہیں ہے۔
انہوں نے ویٹ لفٹنگ کی افادیت اور Steroids کے افیکٹس پر بات کی۔
فٹ بال کے فوائد بتائے، کراٹے اور مارشل پر بحث کی، آن سکرین گیمنگ کے نقصانات بتائے۔
کہا کہ عام آدمی صحت کیلئے skipping rope اور فری سٹائل رننگ، جاگنگ وغیرہ کرے۔
اس بیان کا فیڈ بیک پازیٹیو ملا۔
فیڈ بیک سے معلوم ہوا کہ ہم بہت مذہب پسند لوگ ہیں۔
فیڈ بیک تھا:
خطیب صاحب کو چاہئے کہ قرآن وحدیث پر گفتگو کریں، فضول چیزوں میں نہ پڑیں۔

شیئر کیجئے - تصویر بڑی کرنے کے لئے کلک کریں۔ |
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔