پطرس کے مضامین - نئے خوبصورت انداز میں۔ کمپیوٹر اور سمارٹ فونز میں مطالعہ کے لیے بہترین۔ شروع کے صفحے کا اقتباس:
کتاب کے مطالعہ کے بعد کچھ جگہیں جہاں کمپوزنگ غلطی کا گمان ہوا ان کو درست کردیا گیا ہے۔مثلاً صفحہ 4 پر ”مصنف یونیورسٹی“ کو ”منصف یونیورسٹی“ سے تبدیل کیا گیا ہے۔ اسی طرح ”سویرے جو کل آنکھ میری کھلی“کے شروع میں ”وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہےنفلوں کے بھوکے بیٹھے تھے“ میں ”نفلوں“ کو ”نسلوں“ سے بدل دیا گیا ہے، وغیرہ۔ باقی کتاب میں کمپوزرز پر ہی اعتماد کیا گیا ہے۔اس لیے اگر قارئین کو کہیں غلطی نظر آئے تو براہِ کرم مطّلع فرمائیں، تاکہ اسے درست کیا جاسکے۔ فہرست میں شامل عنوانات کو کلک /ٹیپ کرکے مطلوبہ صفحہ پر پہنچا جاسکتا ہے۔ ہر صفحہ کے حاشیے میں ”فہرست پر جائیں“ پر کلک/ ٹیپ کرکے فہرست پر آیا جاسکتا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔