
رہتا ہے۔
اس کے حل کے لئے آپ کو درج ذیل پاتھ پر جانا ہوگا
wamp\www\Your joomla folder\installation\sql\mysql
یہاں جاکر Joomla.sql فائل کھولیں اور درج کو فائنڈ کریں "ENGINE=InnoDB"
اور درج ذیل سے replace کردیں۔
"ENGINE=MyIsam"
یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اگر آپ Quick Starter سیٹ اپ انسٹال کررہے ہیں جس میں جوملہ میں پہلے سے نمونہ ڈیٹا موجود ہوتا ہے تو آپ کو sample_data.sql فائل میں بھی یہی تبدیلیاں کرنی ہوں گی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔