اس سلسلے کا پہلا اور دوسرا ٹیوٹوریلز پڑھ لینا زیادہ بہتر ہوگا۔
جب بھی نئی ونڈوز کی جاتی ہے، تو ایوو یوزرز کو ایوو براڈ بینڈ سوفٹویئر انسٹال کرنا ہوتا ہے۔اور پھر ہر مرتبہ کنیکٹ ہونے کے لیے براڈ بینڈ سوفٹویئر کھولنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پچھلے دو ٹیکسٹوریلز میں آپ نے پڑھا کہ براڈ بینڈ سوفٹویئر کے بغیر اور کمپیوٹر کھلنے پر کنیکٹوٹی کیسے ہوتی ہے۔

اس ٹیکسٹوریل میں ہم دیکھیں گے کہ نئی ونڈو کرنے پر ہمیں براڈ بینڈ سوفٹویئر انسٹال ہی نہ کرنا پڑے اور ہم ایوو یوز کرسکیں۔
اس کے لیے آپ کو ایوو ڈرائیورز کی ضرورت پڑے گی۔ آپ ایک دفعہ ایوو انسٹال کرلیں، یا اگرایوو پہلے سے انسٹال شدہ ہے تو اس پاتھ پر جاکر وہاں سے Drivers نامی فولڈر اٹھاکر کسی دوسری جگہ مثلا D Drive میں رکھ دیں۔

اور جب ڈرائیورز انسٹال کرنے ہوں تو ایوو یو ایس بی کنیکٹ کریں،اس میں اس طرح کی فائلیں ہوسکتی ہیں, وہاں سےاپنے سسٹم(32 بٹ یا64 بٹ) کے حساب سے ڈرائیور devsetup64 یا devsetup32 انسٹال کرلیں۔تھوڑی دیر میں سارے ڈرائیور بشمول کارڈ ریڈر ڈرائیور سب انسٹال ہوجائیں گے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔