آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

منگل, ستمبر 13, 2016

4- مائکرو سافٹ ورڈ میں اردو کیسے ٹائپ کریں؟

ان پیج میں کام کرنے والے ساتھیوں کے لیے ایم ایس ورڈ میں اردو ٹائپ کرنا عجیب معلوم ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں مختصرا بتایا گیا ہے کہ ایم ایس ورڈ میں یا کسی بھی جگہ اردو کیسے ٹائپ کرتے ہیں۔


پاک اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔