یہ دوسری ویڈیو ہے جس کے اندر ہم نے یہ بات بتائی ہے کہ پی ڈی ایف کی کتاب سے ڈیٹا کیسے ایکسٹریکٹ کرتے/نکالنتے ہیں۔ اس کے لیے میں نے ایڈوبی ایکروبیٹ ریڈر (ورژن 9) استعمال کیا ہے۔ یاد رہے کہ عام پی ڈی ایف ریڈر یہ کام نہیں کرسکتا اس کے لیے آپ کو ایکروبیٹ ہی چاہیے ہوگا۔ یا پھر آپ کوئی عام سا PDF to Image سوفٹویئر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ساری امیجز ایکسٹریکٹ کرکے ایک فولڈر میں رکھنی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
ویڈیو نمبر 3
ویڈیو نمبر 1
مزید تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔