آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

بدھ, اگست 03, 2016

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا - ویڈیو نمبر 3 - فوٹوشاپ میں ایکشنز کیا ہوتے ہیں؟

اس پروجیکٹ میں ہمیں فوٹوشاپ کی بھی مدد لینی ہوگی، اور فوٹوشاپ میں بھی دو تین آپشنز ہم استعمال کریں گے۔
پہلا فیچر ”ایکشنز“ کا ہے۔ فوٹوشاپ میں ایکشنز ایک ایسا فیچر ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس فیچر کو ہم آن کرکے جو کام کریں گے توایکشن فیچر ان تمام سٹیپس کو محفوظ کرلے گا، اور آئندہ جب ہم اس ایکشن کو مطلوبہ جگہ پر چلائیں گے تو فر فر سارے کام کردے گا۔ جیسا کہ آپ آگے کی ویڈیوز میں دیکھیں گے۔

مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں:


ویڈیو نمبر 4
فوٹوشاپ میں ایکشن بنانا اور اسے ٹیسٹ کرنا


ویڈیو نمبر 2
پی ڈی ایف سے امیجز نکالنا / ایکسٹریکٹ کرنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔