اگلا مرحلہ آتا ہے ایکشن بنانے کا، تو اس ویڈیو میں ہم نے فوٹوشاپ ایک ایکشن بنایا ہے جس میں ہم نے ایک تو صفحے کے اطراف میں سکین ہوجانے والی غیر ضروری کالک کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور دوسرے متن کے الفاظ کو مزید واضح کیا ہے۔ یہ اس کورس کو اہم ترین حصہ ہے اس کو بار بار دیکھنے اور سمجھ کر انجام دینے کی ضرورت ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیے۔
ویڈیو نمبر 5
ویڈیو نمبر 3
مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔