آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

بارے مَن

بندہ ”طالب جان“ طبقے سے تعلق رکھتا ہے اور کمپیوٹر میں معمولی شد بد ہے۔ سیکھنا سکھانا شوق ہے، رفیعیات اسی شوق کا نتیجہ ہے۔ بچوں کو پڑھایا، کچھ عرصہ امام وخطیب بھی رہا، اب بھی مدرسہ کی چاردیواری میرا گھر ہے۔ آگے ”تعلیم“ کے شعبے میں پڑھنے کا ارادہ ہے۔ ویب ڈیزائن اور ٹائپنگ (ٹائپ رائٹنگ اور اس کے بعد تمام ڈیٹا کی کمپوزنگ/جمع کرنا/ پبلش ریڈی کرنا) کی خدمات مہیا کرتا ہوں۔

4 تبصرے:

  1. گمنام3/5/17 8:32 PM

    آپ پر فخر ہے اور دوستی وشاگردی کی خواہش ہے۔ محب الرسول راغب

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ہم خود شاگرد ہیں جی، اور رہی دوستی، وہ تو تبھی ہوگئی تھی جب آپ یہاں تشریف لے آئے۔

      حذف کریں
  2. typo.pk ke page par se "Lorem Ipsum" to haTa deN Ata bhai... :)

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. 3 سالوں میں آپ پہلے وزیٹر ہو جو یہ کہہ رہے ہو، میں تو سوچتا تھا، وہ کوئی دیکھتا ہی نہیں ہے۔ :) شکریہ
      وقت نکال کر جلد ہی صاف کردیتا ہوں۔ :پ

      حذف کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔