نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

فروری, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جواب شکوہ از علامہ محمد اقبالؒ - نئے انداز میں

نام کتاب: جواب شکوہ مؤلف :  جناب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال علیہ الرحمہ تعارف : از ویکیپیڈیا صفحات : 22 فارمیٹنگ وڈیزائن : www.typemybook.com ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف جناب ڈاکٹر صاحب ہی کی معروف ومشہور کتاب شکوہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

آپ لکھ سکتے ہیں

پیارے لکھنے والو۔۔۔! السلام علیکم ۔۔۔۔ میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں۔۔۔۔ آپ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ آپ ہی میرے مخاطب ہیں۔۔۔۔میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں ۔۔۔۔جی ہاں، آپ۔۔۔۔ کیوں کہ لکھاری تو آپ ہیں۔۔۔ آپ لکھنا جانتے ، اور لکھنا چاہتے ہیں۔ ۔۔ کیا کہا۔۔۔؟ میں نے ”لکھنا“ نہیں سیکھا۔۔۔۔ ۔۔ارے واہ۔۔۔۔ کتنے ایسے کام ہیں، جو آپ نے نہیں سیکھے۔۔۔۔ لیکن آپ کرتے ہیں اور انجانے میں کرتے ہیں۔ ۔۔مثلاً ۔۔۔ موبائل آپریٹ کرنا۔۔۔۔آپ نے کہیں نہیں سیکھا۔۔۔ لیکن آپ ہی سب سے اچھا استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔سمجھ گئے ہیں۔۔۔ ہیں نا۔۔۔؟ ۔۔ جی ہاں۔۔۔۔۔ ان سارے کاموں کی طرح ”لکھنا“ بھی ایک ایسا عمل ہے ۔۔جسے سیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ یہ صلاحیت۔۔۔۔” گاڈ گفٹڈ“۔۔۔۔ ہوتی ہے۔۔۔ بس خود کو سمجھانے کی دیر ہےکہ میں لکھ سکتا/سکتی ہوں۔۔ آپ لکھاری ہیں۔۔۔۔آپ لکھاری کی طرح سوچیں۔۔۔۔ جو بھی کام کریں۔۔۔۔ توجہ سے کریں ۔۔۔۔۔حالات کا مشاہدہ کریں۔۔۔۔۔بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک مصنف اور لکھاری کی طرح جینا ہے۔ بھلا۔۔۔۔ کیسے۔۔۔؟ سٹینڈرڈ لائف۔۔۔؟ کہاں سے لائیں۔۔۔؟ نہیں جی۔۔۔۔ میری مراد سٹینڈرڈ لائف نہیں ہے۔۔۔۔ میرا مطلب ی