نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لوگ اردو ڈاکیومنٹیشن کے لیے بجائے ان پیج کے مائکروسافٹ ورڈ کیوں استعمال نہیں کرتے؟

مائکروسافٹ ورڈ اردو کورس

ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور آپ بھی خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ کورس میں ڈسکس کیے گئے موضوعات جلد ہی پوسٹ کیے جائیں گے۔ ویڈیوز کی تعداد تقریباً 50 ہوگی مائکروسافٹ ورڈ اردو کورس مفت یوٹیوب پر موجود ہے۔ 

ان پیج یا ورڈ؟

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب میں فٹ نوٹ داخل کرنا

اردو کتابوں کی کمپوزنگ اور فارمیٹنگ کے دوران بعض اوقات ہمیں حواشی/فٹ نوٹس سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں مائکروسافٹ ورڈ کا کوئی بھی ورژن استعمال کرتے ہوئے ہم فٹ نوٹ کیسے داخل کرتے ہیں۔ یہ بھی جانیے کہ حاشیہ سے متعلق دیگر ضروری معلومات کیا ہیں۔ اگر آپ کو اس حوالے سے کوئی معلومات درکار ہوں تو ضرور کمنٹس میں درج کریں۔

جواب شکوہ از علامہ محمد اقبالؒ - نئے انداز میں

نام کتاب: جواب شکوہ مؤلف :  جناب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال علیہ الرحمہ تعارف : از ویکیپیڈیا صفحات : 22 فارمیٹنگ وڈیزائن : www.typemybook.com ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف جناب ڈاکٹر صاحب ہی کی معروف ومشہور کتاب شکوہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

آپ لکھ سکتے ہیں

پیارے لکھنے والو۔۔۔! السلام علیکم ۔۔۔۔ میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں۔۔۔۔ آپ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ آپ ہی میرے مخاطب ہیں۔۔۔۔میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں ۔۔۔۔جی ہاں، آپ۔۔۔۔ کیوں کہ لکھاری تو آپ ہیں۔۔۔ آپ لکھنا جانتے ، اور لکھنا چاہتے ہیں۔ ۔۔ کیا کہا۔۔۔؟ میں نے ”لکھنا“ نہیں سیکھا۔۔۔۔ ۔۔ارے واہ۔۔۔۔ کتنے ایسے کام ہیں، جو آپ نے نہیں سیکھے۔۔۔۔ لیکن آپ کرتے ہیں اور انجانے میں کرتے ہیں۔ ۔۔مثلاً ۔۔۔ موبائل آپریٹ کرنا۔۔۔۔آپ نے کہیں نہیں سیکھا۔۔۔ لیکن آپ ہی سب سے اچھا استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔سمجھ گئے ہیں۔۔۔ ہیں نا۔۔۔؟ ۔۔ جی ہاں۔۔۔۔۔ ان سارے کاموں کی طرح ”لکھنا“ بھی ایک ایسا عمل ہے ۔۔جسے سیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ یہ صلاحیت۔۔۔۔” گاڈ گفٹڈ“۔۔۔۔ ہوتی ہے۔۔۔ بس خود کو سمجھانے کی دیر ہےکہ میں لکھ سکتا/سکتی ہوں۔۔ آپ لکھاری ہیں۔۔۔۔آپ لکھاری کی طرح سوچیں۔۔۔۔ جو بھی کام کریں۔۔۔۔ توجہ سے کریں ۔۔۔۔۔حالات کا مشاہدہ کریں۔۔۔۔۔بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک مصنف اور لکھاری کی طرح جینا ہے۔ بھلا۔۔۔۔ کیسے۔۔۔؟ سٹینڈرڈ لائف۔۔۔؟ کہاں سے لائیں۔۔۔؟ نہیں جی۔۔۔۔ میری مراد سٹینڈرڈ لائف نہیں ہے۔۔۔۔ میرا مطلب ی

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی/فارسی شاعری کی سیٹنگ کرنا سیکھیں

مائکروسافٹ ورڈ اور اردو کورس کی ایک اور ویڈیو لے کر حاضر ہوں، یہ ویڈیو چار سال پرانی ہے، اور www.tune.pk پر ملی، تب شاید پاکستان میں یوٹیوب بند تھا۔ یہاں دیکھیے ۔ اگر کوئی سوال ہو تو ضرور کمنٹ میں پوچھیے۔ بہت شکریہ

آواز خوبصورت کیسے بنائیں؟

http://mawdoo3.com/%D9%83%D9%8A%D9%81_%D8%AA%D8%AD%D8%B3%D9%86_%D8%B5%D9%88%D8%AA%D9%83_%D9%81%D9%8A_%D9%82%D8%B1%D8%A7%D8%A1%D8%A9_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86 https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D8%A1%D8%A9