آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

جمعہ, مارچ 17, 2017

سورہ قیامہ (سورہ نمبر 75) میری آواز میں

میرے مہربانوں میں وہ بھی ہیں جو قراءت کا ذوق شوق رکھتے ہیں، ان کی خدمت اپنی ایک کاوش پیش کررہا ہوں۔ لیپ ٹاپ کی ریکارڈنگ ہے، شرفِ سماعت بخشیں۔ مزید بہتری کے لیے کیا کرسکتا ہوں، رائے دیجیے گا۔ آباد رہیں۔

4 تبصرے:

  1. جوابات
    1. مفتی صاحب! بلاگ میں تشریف آوری اور پسدیدگی کے لیے بہت شکریہ۔

      حذف کریں
  2. ماشا اللہ ، سبحان اللہ بہت عمدہ قرآت ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شاہد بھائی! آپ کی تشریف آوری اور قراءت پسند کرنے کے لیے مشکور ہوں۔

      حذف کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔