آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

اتوار, ستمبر 18, 2016

06 - ایم ایس ورڈ میں اردو کے لیے اسٹائلز کیسے بنائیں

ایم ایس ورڈ میں اسٹائلز کیسے کام کرتے ہیں،
اسٹائلز کیسے بنائے جاتے ہیں۔
کیوں بنائے جاتے ہیں، دیکھیے۔

3 تبصرے:

  1. اللہ تعالی آپ کی کاوشوں کا دونوں جہان میں بدلہ عطا فر مائے
    مجھے MS Word میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ اس کا حل درکار ہے۔
    مسئلہ یہ ہے کہ MS Word میں اگر صرف اردو متن لکھا جائے تو یہ درست کام کرتا ہے۔
    لیکن اگر کوئی ایسی فائل ہو جس میں اردو اور انگلش دونوں طرح کا ٹیسکٹ ہو تو پھر
    ورڈ صحیح کام نہیں کرتا۔ یعنی اگر اردو لکھتے لکھتے آپ انگلش کا کوئی ورڈ لکھیں تو ms word اس کو اس لائن کے شروع میں یا جس اردو لفظ کے بعد وہ انگلش ورڈ لکھا گیا ہے۔ اس کے شروع میں لے جاتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. ایسا تب ہوتا ہے جب صرف الائنمنٹ سیٹ کی جائے اور ڈائریکشن تبدیل نہ کیا جائے۔
    الائنمنٹ سے صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ کا ٹیکسٹ دائیں، بائیں یا سینٹر ہوتا ہے۔
    جبکہ ڈائریکشن یہ بتاتا ہے لکھی جانے والی زبان کی سمت کیا ہے، مثلاً اردو دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے تو اس کی ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ رکھی جائے گی۔
    یہ لنک دیکھیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جزاک اللہ آپ نےمیرا مسئلہ حل کر دیا

      حذف کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔