”اردو اور ایم ایس ورڈ“ ویڈیو سیریز کی دوسری ویڈیو جس میں ہم نے پیج سیٹ اپ کے بارے میں بات کی ہے۔ اگر آپ کو کوئی سوال پوچھنا ہو تو کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔ براہ مہربانی لائک اور شیئر کیجیے۔
اس میں بتایا گیا ہے کہ عموماً مدارس سے نکلنے والے ماہناموں کا سائز کیا ہوتا ہے یعنی لمبائی اور چوڑائی کتنی ہوتی ہے اور اس کو کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے۔ سائز سے مراد کیا ہوتا ہے، مارجن کیسے اور کتنے رکھے جاتے ہیں۔ یہ ساری تفصیلات اس دو منٹ کی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
ہم ایک مجلہ نکالتے ہیں ہمیں اسی طرح کی پریشانیاں ہیں، آپ نے حاشیہ کی بات کی ہے، یہ ہمیں سمجھ نہیں کہ حاشیہ سے کیا مراد ہے۔
جواب دیںحذف کریںیہاں حاشیہ سے مراد مارجن ہے، یعنی متن کے اطراف کی خالی جگہ جو چھوڑی جاتی ہے۔ یہاں حاشیہ سے مراد فٹ نوٹس نہیں ہیں۔
حذف کریں