آئندہ شائع کی جانے والی تحریریں

- کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو کے اسپیس کو کس طرح بہتر انداز میں استعمال کریں؟
- ٹورینٹ کیا ہے؟
- بلاگر میں مکمل اردو بلاگ بنانا سیکھیں۔ تمام ضروری معلومات شیئر کی جائیں گی۔

ہفتہ, جولائی 18, 2015

آسان ایچ ٹی ایم ایل - html سیکھیں آسان اردو میں

السلام علیکم
تمام قارئینِ کرام کو میری جانب سے عید مبارک ہو۔
آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ آئی ٹی درسگاہ میں ٹیوٹوریلز سیکشن میں کچھ عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل کی کلاسز چلتی رہیں۔ جنہیں میں الگ ٹیکسٹ کی شکل میں محفوظ بھی کررہا تھا۔ یہی مجموعہ کام آگیا، اب آپ کے سامنے اسے کتاب کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔
کئی دوستوں نے تمام اسباق کو خود پی ڈی ایفانے کی پیشکش کی تھی، ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
امیجز سے پی ڈی ایف بنانے سے ایک تو پی ڈی ایف کا سائز بڑھ جاتا،دوسرا کلک ایبل لنکس نہیں دے پاتے، تیسرے پی ڈی ایف سرچ ایبل نہیں بن پاتا۔
اب ٹیکسٹ سے پی ڈی ایف بنانے میں یہ تینوں سہولیات ہمیں حاصل ہوگئی ہیں۔
اردو نہیں تو کم از کم انگلش آسانی سے کسی بھی سوفٹویئر میں سرچ کی جاسکتی ہے۔
باقی ضروری تفصیلات کتاب کے ابتدائی صفحات میں درج کردی گئی ہیں۔
اس کورس میں حصہ لینے والے تمام شرکاءاور دیگر تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اور وہ تمام دوست بھی جنہوں نے اس کتاب میں کسی بھی قسم کا حصہ لیا۔
میاں محمد شاہد شریف صاحب(آئی ٹی درسگاہ ٹیم لیڈر) کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کروں گا کہ ای-اشاعتی مراحل میں انہوں نے قیمتی مشوروں سے نوازا۔
آپ کی رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ اسے اپنے پاس مت رکھیے۔ :)۔

فہرستِ مضامین ایک نظر میں

پیشِ لفظ
عرضِ مؤلف
ایچ ٹی ایم ایل - ایک تعارف
ایچ ٹی ایم ایل کیا ہے؟
ایچ ٹی ایم ایل -آغاز
پہلا ویب پیج
چند ضروری اصطلاحات
ٹیگ :: Tag
اوپننگ اور کلوزنگ ٹیگ
ٹیگ
ایلیمنٹ: Element
ضروری اصطلاحات
Stand Alone Tags
ایٹریبیوٹ :Attribute
ایٹریبیوٹ لکھنے کا طریقہ
مبادیات کا خلاصہ
HTML میں ٹیکسٹ لکھنا
ہیڈنگز /عنوانات
پیراگراف
بولڈ، اٹالک اور انڈر لائن
ٹیگز
ریزلٹ
سپر سکرپٹ اور سَب سکرپٹ
White Space
Line Break ٹیگ
</ br> ٹیگ اور ٹیگ میں فرق
افقی لکیر :: Horizontal Rule
وِزِی وِگ ایڈیٹر :: Wysiwyg Editor
وِزِی وِگ ایڈیٹرز : WYSIWIG Editors
چند مشہور وِزِی وِگ ایڈیٹرز
کوڈنگ سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
کانٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم
اقتباس
ٹیکسٹ کا خلاصہ
ایچ ٹی ایم ایل ميں لِسٹ بنانا
. Ordered Lists
. Unordered Lists
. Definition List
< ol >ٹیگ
< li >ٹیگ
لِنکس
لنکس کی عمومی اقسام
لنکس بنانے کا طریقہ
دو ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو آپس میں لنک کرنا
ڈائرکٹری سٹرکچر
سٹرکچر/بناوٹ
فولڈرز کا آپس میں تعلق
Home page / ہوم پیج
Relative URLs
ای میل لنکس
لنکس کو ایک نئی ونڈو میں کھولنا
ایک ہی صفحے کے مختلف مقامات کو لنک کرنا
”لسٹیں اور لنکس“ کاخلاصہ
IMAGES :: تصاویر
تصاویر شامل کرنا:: ٹیگ
Src ایٹریبیوٹ
Alt ایٹریبیوٹ
title ایٹریبیوٹ
تصویر کی لمبائی اور چوڑائی
تصویرکہاں رکھی جائے؟
اَلائن ایٹریبیوٹ
تصویر تیار کرنے کے تین اصول
تصویر کو ایڈِٹ کرنے کے لیے کونسا پروگرام استعمال کیا جائے؟
jpg امیجز کب استعمال کی جائیں؟
png اور gif فارمیٹ کب استعمال کی جائیں؟
شفاف بیک گراؤنٹ والی تصاویر
تصویر کی لمبائی اور چوڑائی
امیج کا ریزولُوشنImage Resolution
ریزولُوشن کیا ہے؟
میگا پکسلزکی تصویر کی کوالٹی
ٹرانسپیرنسی
جی آئی ایف ٹرانسپیرنسی
پی این جی ٹرانسپیرنسی
”امیجز“ کا خلاصہ
ایچ ٹی ایم ایل ٹیبـل
ٹیبل کا استعمال کب کیا جائے؟
سیل، Row اور Column
ٹیبل ایلیمنٹ
ٹیبل کیسے کام کرتا ہے؟
ٹیبل بارڈر
یا سے زیادہ سیلز/خانوں کو ملانا
طویل ٹیبلز
ایچ ٹی ایم ایل ٹیبلزکاخلاصہ
:: Forms فارم کنٹرولز کی قسمیں
سبمِٹنگ فارمز
فارمز کیسے کام کرتے ہیں؟
فارم ٹیگ کی ایک مثال
ایچ ٹی ایم فارمز کی ساخت
کی بناوٹ action
ایٹریبیوٹ method ایٹریبیوٹ
get میتھڈ
post میتھڈ
ٹیکسٹ اِن پُٹ
ٹیگ type=“ text ”
Name
Max Length
پاسورڈ اِن پُٹ
ٹیکسٹ ایریا
ریڈیو بٹن
چیک باکس
ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس
فائل اِن پُٹ باکس
فارمز خلاصہ
ایکسـٹرا مارک اَپ ایچ ٹی ایم ایل کے مختلف ورژنز
ایچ ٹی ایم ایل میں کمنٹس
کمنٹس کیوں لکھتے ہیں؟
کیا کمنٹس ویب سائٹ پر نظر آتے ہیں؟
کمنٹس لکھنے کا طریقہ
آئی ڈی ایٹریبیوٹ
آئی ڈی ایٹریبیوٹ کی ویلیو
آئی ڈی ایٹریبیوٹ کا فائدہ
کلاس ایٹریبیوٹ
کلاس ایٹریبیوٹ کی ساخت
استعمال کی شرائط بلاک ایلیمنٹ اور اِن لائن ایلیمنٹ
Block Level Elements
Inline Elements
ٹیکسٹ اور مختلف ایلیمنٹس کو ایک بلاک میں گروپ کرنا
ٹیکسٹ اور ایلیمنٹس کو اِنلائن گروپ کرنا
span ایلیمنٹ کیوں استعمال کرتے ہیں؟
آئی فریمز
ویب صفحہ کے بارے میں معلومات
meta
Description
keywords
robots
author
pragma
expires
اسکیپ کیریکٹرز
یا
HTML Entities
ایکسٹرا مارک اَپ - خلاصہ

6 تبصرے:

  1. گمنام6/8/15 11:57 AM

    کتاب ڈاؤنلوڈ کرلی ہے۔ ابھی پڑھنا شروع کیا ہے۔ پھر تبصرہ کروں گا۔
    فرحان عظیم

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔ آپ کی رائے دہی کا انتظار رہے گا۔

      حذف کریں
  2. آپ کی کتاب بہت اچھی ہیں، بہوت شکریا
    عمراان اصغر انڈیا

    جواب دیںحذف کریں
  3. السلام علیکم
    آپ نے ایک کتاب آسان سی ایس ایس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اس کی کیا خیر خبر ہے۔
    کیا وہ دستیاب ہے؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. السلام علیکم
    آپ نے ایک کتاب آسان سی ایس ایس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اس کی کیا خیر خبر ہے۔
    کیا وہ دستیاب ہے؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      محترم اس کے کچھ ہی اسباق لکھے تھے کہ پھر وہ بات نہ رہی اور چھوٹ گئی۔ اس لیے یہ کتاب اب دستیاب نہیں۔

      حذف کریں

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے۔