اپلوڈ کرنا پڑا۔ڈیٹاتو الحمد للہ کامیابی سے اپلوڈ ہوگیا، لیکن جب اگلے مہینے کا بل آیا تو میری طبیعت ”ڈاؤنلوڈ“ ہوچکی تھی۔ کیونکہ بِل تین گنا زیادہ تھا۔ بہر حال پی ٹی سی ایل قوانین کے مطابق بل ٹھیک تھا، غلطی ہماری تھی۔
بتانے کی بات یہ ہے کہ پی ٹی سی ایل ایجنٹ سے چیٹ کرتے ہوئے ایک بات معلوم ہوئی جو آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ اگر آپ ایوو کی کسی بھی سروس کے یوزر ہیں تو آپ evo.com.pk پر جاکر اپنا ایم ڈی این ڈال کر اکاؤنٹ بنائیں، تو آپ اپنی ڈیوائس سے متعلق کافی معلومات جان سکتے ہیں۔ مثلاً، بیلنس کتنا ہے؟ ڈیٹا یوزیج کتنا ہے، اور بِل ادائیگی کی تاریخ کیا ہے، وغیرہ۔
جب سے مجھے اس کا پتہ چلا ہے تب سے طبیعت ڈاؤنلوڈ ہونے کے امکانات کم ہوگئے، کہ ڈیٹا یوزیج نظر میں رہتا ہے۔ :)۔
ویب سائٹ بعض اوقات دو تین مرتبہ ریفریش مانگتی ہے اس لیے حوصلہ جوان رکھیں۔
لوگ اِن پیج
اور مختصر سا نیویگیشن جس میں پاسورڈ تبدیلی، ڈیٹا یوزیج تفصیلات، ریچارج تفصیلات وغیرہ کے لنکس ہیں۔
اپڈیٹ : 15 جولائی 2016 : پی ٹی سی ایل نے اس سروس کو ابھی بند کردیا ہے۔ اس کی جگہ www.ptcl.com.pk پر اکاؤنٹ بنائیں، اور پھر navigation سے Usage پر جائیں تو آپ استعمال کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔

پی ٹی سی ایل کی سروس میں کافی مشکل ہوتی ہیں مگر سروس استعمال تو کرنی ہے
جواب دیںحذف کریں